Urdu Sad Poetry -1

Urdu Sad Poetry -4


-"‏آیت سناؤ صبر کی کوئی قران سے

ورنہ الجھ پڑوں گا میں سارے جہان سے

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






وہ شام آج تک مرے سینے پہ نقش ہے

اک شخص پھر گیا تھا جب اپنی زبان سے_"✨🥀

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






میں اپنی بات کی تجھ کو دلیل دوں گا مگر

زبان کاٹ کے رکھ دوں گا بات کاٹی تو

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤

❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






دُرست کر ہی لیا میں نے نظریہ اپنا،

کہ درد نہ ہو تو محبت مذاق لگتی ہے🥰💔😓

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






دل برائے فروخت💕

قیمت تین ارب🙂🙂

اتنا بھی سستا نہیں کہ دانت نکالو اور لے جاؤ 😕😒😒🤨🤨🤨🤨🤨🤨

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






اور جب میں خاک نشیں ہو جاؤں.

تو تم تنہا میری قبر پر آ کےسپارے پڑھنا.

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






"عشق" ہے۔ اور وہ بھی لاحاصل

کام بچوں کے بس کا تھوڑی ہے

وہ میری "دسترس" میں ہے لیکن

"مسئلہ" دسترس کا تھوڑی ہے

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






نہ میں باقی، نہ میری میں باقی۔۔۔

میں نے خود کو تجھ پہ وار دیا۔۔۔

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






وقت چلا، لیکن کیسے چلا
پتہ ہی نہیں چلا

زندگی کی، آپا دھاپی میں ،
کب نکلی عمر ہماری، یارو
پتہ ہی نہیں چلا

کندھے پر چڑھنے والے بچے ،
کب کندھے تک آ گئے؟
پتہ ہی نہیں چلا

کراۓ کےگھر سے،
شروع ہوا تھا، سفر اپنا
کب اپنے گھر تک آ گئے
پتہ ہی نہیں چلا

ساٸیکل کے پیڈل مارتے،
ھانپتے تھے ہم، اس وقت
کب سے ہم، کاروں میں آ گئے
پتہ ہی نہیں چلا

کبھی تھے ہم، ذمہ دار، ماں باپ کے
کب بچوں کے لیے ہوئے ذمہ دار
پتہ ہی نہیں چلا

اک دور تھا، جب دن میں،
بیخبر سو جاتے تھے
کب راتوں کی ، اڑ گٸ نیند
پتہ ہی نہیں چلا

جن کالے گھنے بالوں پر ،
اِتراتے تھے کبھی ہم
کب سفید ہونا شروع ہو گئے
پتہ ہی نہیں چلا

در در بھٹکتے تھے ، نوکری کی خاطر
کب ریٹاٸر ہو گئے
پتہ ہی نہیں چلا

بچوں کیلیے، کمانے بچانے میں
اتنے مشغول ہوئے ہم
کب بچے ہوئے ہم سے دور
پتہ ہی نہیں چلا

اب سوچ رہے تھے،
اپنے لیے بھی، کچھ کریں
پر جسم نے، ساتھ دینا، بندکر دیا کب
پتہ ہی نہیں چلا

وقت چلا، پر کیسے چلا
پتہ ہی نہیں چلا

<"--------------">

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






میری آنکھ ---------- کو رہائی دے !

مجھے ہر جگہ نہ دکھائی دے

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






کئی حالوں سے تو میرا حال اچھا ہے

صرف زندہ رہنے کو یہ خیال اچھا ہے


آپ ہوتے کون ہے مجھے پوچھنے والے

بات دکھ کی ہے مگر سوال اچھا ہے

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لئے پھرتے ہیں

‏ تیری آواز میں کوئی _تو پکارے ہم کو!! ‏

تو ہے وہ قیمتی نقصان _جو راس آیا ہے ‏

اچھے لگتے ہیں ترے بعد خسارے ہم کو !!

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






رات ہے اندھیری بہت اک دیا ہی جلا دے کوئی🔥

میں برسوں کا جاگا ہوں مجھے سلا دے کوئی😢

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






ہم نے کب کہا ہمیں پسند کیجیے..🤔

جائیے ،نِکلیے، شکل گُم کیجیے 🔥🥀🖤

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے

اسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






روز روز نہ سہی مگر کبھی کبھی

وہ شخص بھی مجھے سوچتا ہو گا.....

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






تم سے نہیں ملے تو کسی سے نہیں ملے

ملنا بھی پڑ گیا تو خوشی سے نہیں ملے

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






مسافر کل بھی تھا مسافر آج بھی ہوں

کل اپنوں کی تلاش میں تھا آج اپنی تلاش میں ہوں

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






اب اس کے ساتھ رہوں!!!!

یا کنارہ کر لوں؟؟


زرا ٹھر اے دل!!!

میں استخارہ کر لوں


استخارہ یہ کہتا ہے!!!

"کنارہ کر لوں"


دل یہ کہتا ہے

"استخارہ دوبارہ کر لوں"

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






کیسے بُھول جائیں ہم _______وہ "طرزِمحبت"

وہ تمھارا ہمیں غصے ____میں بھی "آپ" کہنا😔

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!!

بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!💔😓

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟؟

دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہیں۔۔!!!💔😓

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






کوئی حساب نہیں چاہیے✍🏻📔مرشد۔❤

اپنی وفائیں اٹھائیں اور دفع ہو جائیں

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






نہ جواب دے نہ سوال کر💓

مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓

تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓

مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






میرا ہو جا، مجھے اے یار مکمل کر دے

یا مجھے چھوڑ دے ، انکار مکمل کر دے


تُو جو خُوش ہے تو یہی بات مجھے ہے کافی

جِیت جا مجھ سے ، میری ہار مکمل کر دے

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






ضدی ہے مگر تھک جائے گا 🔥

اک لڑکا دکھ سہتے سہتے مر جائے گا 💔😓

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






آپ کی عزت میں جھکا ہوا تھا 💔😓

آپ نے تو گرا ہوا ہی سمجھ لیا 💯

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






ہم نادان تھے جو اس کو خود کا ہمسفر سمجھ بیٹھے🔥💔😓 😓

وہ چلتا میرے ساتھ تھا کسی اور کی تلاش میں🔥💔😓 😓

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






عشق ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﻧــــــــــــــــــﮕﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ ❤

ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣــــــــــﺤـــــــــــــــــﻞ ﺗﺒﺎہ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ..!!💓

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com







Copyright by JobsTrainer || Remember me in your prays


sad poetry dpz for whatsapp
sad poetry dp for whatsapp
sad poetry by mohsin naqvi
sad poetry caption in urdu
sad poetry death in urdu
sad poetry by john elia
sad poetry copy paste
sad poetry download
sad poetry chor diya
sad poetry collection
sad poetry chor jana
sad poetry breakup
sad poetry captions
sad poetry crying
sad poetry couple
sad poetry death
sad poetry deep
sad poetry boy
sad poetry dp
sad poetry dpz

Post a Comment

0 Comments