°` جن کو غربت کی وجہ سے ہم شادیوں پر نہیں بلاتے 👎👎👎 °` وہ سب سے پہلے ہمارے جنازے میں شریک ہوتے ھیں 💯" 💞❣️💞 JobsTrainer.blogspot.com |
انسان کو ہمیشہ اچھی نگاہ سے دیکھو اس طرح تمہاری تربیت کا پتہ لگتا ہے 💞❣️💞 JobsTrainer.blogspot.com |
*اپنوں سے بہت زیادہ شکایتیں مت کریں۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ شکایتوں کو دور کرتے کرتے وہ خود ہی دور نہ ہو جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!* 💞❣️💞 JobsTrainer.blogspot.com |
💞🍁💞 *جـــب کـوںٔی دکھ یا پریشانی آںٔے تو تکیـے پر سر رکھ کر رونے سے بہتر ہے سجـــدوں میں رویا جـــاںٔے۔۔۔۔۔۔!!!!!* 💞❣️💞 JobsTrainer.blogspot.com |
💞🍁💞 *گُفتگو میں بے احتیاطی کسی بھی تعلق کو لمحوں میں کُچل کے رکھ دیتی ہے۔۔۔۔۔۔!!!!!* *لہٰذا سوچ سمجھ کر بولیں اور اچھا بولیں۔۔۔!!!*_______________ 💞❣️💞 JobsTrainer.blogspot.com |
*سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو بےبس محسوس کرتے ہیں* 💞❣️💞 JobsTrainer.blogspot.com |
*💗🌹آج کی اچّھی بات💗🌹* *اکثر وہ لوگ ﺟﻮ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﺗﻠﮯ ﺳﮯ ﺯﻣﯿﻦ کھینچنے میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں اور اس کو زندگی کا حصہ اور خوشی سمجھتے ہیں،* *ان کو یہ ضرور سمجھ لینا چاہیئے کہ جب وقت پلٹا ہے تو پھر ایسے لوگوں ﮐﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﭘﺎﺅﮞ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ بھی ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ ﮐﺮﺗﯽ۔* 💞❣️💞 JobsTrainer.blogspot.com |
*💞♻️آج کــی تـــیــــســـــری بـات♻️* 💞 *سب سے خطرناک ناراضگی وہ ہوتی ہے جس میں آپ کبھی اس شخص پر جتاتے نہيں کہ آپ ناراض ہیں - بس دل ہی دل میں رکھتے ہیں ، یہاں تک کہ ایک دن وہ دلوں کا کھوٹ رشتوں کے ٹوٹنے کا سبب بن جاتا ھے* 💞❣️💞 JobsTrainer.blogspot.com |
*💞🌹آج کی اچّھی بات💞🌹* *اُن لوگوں کو وضاحتیں دے دے کر اپنا وقت اور سکون برباد نہ کریں جو ہمیشہ آپ کو غلط سمجھنے کے لیے مصروفِ عمل رہتے ہیں.....!!!* 💞❣️💞 JobsTrainer.blogspot.com |
*رشتہ* *★...کوئی ٹوٹے تو اسے بنانا سیکھو کوئی روٹھے تو اسے منانا سیکھو رشتے تو ملتے ہیں مقدر سے بس اسے خوبصورتی سے نبھانا سیکھو...★* 💞❣️💞 JobsTrainer.blogspot.com |
*وہ لوگ کتنے ظرف والے ہو تے ہیں ناں جو روز دکھی ہونے کے باوجود رشتے نبھانے میں لگے رہتے ہیں* 💞❣️💞 JobsTrainer.blogspot.com |
*جب تمہیں کسی شخص سے نفرت ہونے لگے تو فورا اس کی اچھائیاں یاد کرو* 💞❣️💞 JobsTrainer.blogspot.com |
ہمیشہ ٹوٹنے کا مطلب ختم ہونا نہیں ہوتا ۔۔۔ لیکن کبھی ٹوٹنا زندگی کی شروعات ہوتی ہے ۔۔۔ *☘️ اچھی اور پیاری باتیں☘️* 💞❣️💞 JobsTrainer.blogspot.com |
جسے ماں باپ کی بات سمجھ نہیں آتی اسے زمانہ بہت ’’اچھے طریقے‘‘سے سمجھا دیتا ہے *☘️ اچھی اور پیاری باتیں☘️* 💞❣️💞 JobsTrainer.blogspot.com |
- Home
- Latest Jobs
- Urdu Poetry
- _Sad Urdu Poetry
- _Beautiful Quotes
- _Funny Poetry
- Whatsapp Groups
- _Islamic Whatsapp Groups
- _Friends Whatsapp Groups
- _Funny Whatsapp Groups
- _Status & Videos Groups
- _Beautiful Groups+Links
- _Entertainment Groups
- _Video Games Groups
- _Urdu Poetry Groups
- _Educational Groups
- _Pak Lovers Groups
- _Cricket & Football
- _Youtube Groups
- _Pak Job Groups
- _Earning Groups
- _Other Groups
- Previous Tests
- _PAEC (Atomic Energy)
- _Pak Army (ISSB)
- _PAF (Air Force)
- _Pak Navy
- _FPSC
- _PPSC
- _CSS
- _NTS
- _OTS
- Interviews
- _Initial Interview PMA-145
- _PMA #147(Sep-2020)
- _Interview Preparation
- General Knowledge
- _Geographical Countries
- _Countries of the World
- _Geographical Names
- _Locations & Capitals
- _Agencies & Awards
- _Capital of Countries
- _Agencies & Places
- _International Days
- _Airlines & Airports
- _Epithets & Cities
- _Important Places
- _Lines & Streets
- _Major Religions
- _Abbreviations
- _Currency
- Computer Mcqs
- _Important Mcqs
- _PC shortcut Keys
- _MS Word Shortcut Keys
- Islamic Study
- _Islam
- _Mix Mcqs
- Others
- _Current Affairs
- _English Mcqs
- _Verbal Mcqs
- __ISSB/Officer
- __Simple Job
- _Pak Study
0 Comments
if you have any questions then you can ask in the comment section below