Urdu Sad Poetry -4


‏ایک تم اور ایک محــــــبت تمہــــــاری..❤🔥

بس ان دونوں لفظــــــوں میں ہے دنیــــــا ہمــــــاری

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






آنسوؤں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی🥀

وہ شخص لفظوں کا یقین کیا خاک کرے گا؟🔥

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






ہمارے لہجے کی کڑواہٹ ہماری اکڑ نہیں ہوتی

ہماری زندگی میں برداشت کی ہوئی تلخیوں کا نتیجہ ہوتی ہے...!!🥀💯

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






مرد عورتوں پر پابندی اس لئے نہیں لگاتے کے انھیں عورتوں پر اعتبار نہیں ہوتا

بلکہ س لئے لگاتے ہیں کہ انھیں دوسرے مردوں پر اعتبار نہیں ہوتا....!!🔥💯

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






کسی لڑکی کی معصومیت سے کھیل کر
اگر تُم خود کو مرد سمجھتے ہو نا۔۔۔؟؟؟
تو ایسی "مردانگی" پر "لعنت🔥🙏💯

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






‏میری جگہ تم ہوتے تو ۔۔۔!!!
یقین کرو تھک گیۓ ہوتے ۔۔!!۔
لوگ یونہی بدنام کرتے ہیں بدصورتی کو
دھوکے تو حسین چہرے دیا کرتے ہیں👌

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






🔥✨سفید سوٹ اور دھیمی سی مسکان-"💕
ہائے واللہ ___ ہم خود پر قربان-"🙈 😍💖

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






بعض اوقات کسی اور کے ملنے سے عدم !
اپنی ھستی سے ملاقات بھی ھو جاتی ھے !❤️

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






زندگی تیری سبھی چالیں ایک طرف لیکن
دکھوں پر میرا ہنس دینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کمال ہے...

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






- " یہ جو اُکتا کے تُو نے ہاتھ چُھڑایا مُجھ سے
یہ بات تو میں قیامت تک نہیں بُھلانے والی 🖤🥀"

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






❤❤"-اس کو الجھا کر کچھ سوالوں میں
میں نے جی بھر کے اس کو دیکھ لیا😌🙈

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






تجھے یوں سمیٹ کر رکھوں میں خود میں،😘

تیری خوشبو بکھرے بھی تو میری حدوں میں۔😍

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






میں اگر کہہ بھى دوں چلے جاؤ،🙂
تم میرا اعتبار مت کرنا🙃
______ツ🔥

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






سانپ اچھے نہیں ہیں بالکل بھی🔥
تپر میرے اپنوں سے تو بہتر ہیں 😐💯 ایسے ایسے صدمے جہیلے ہیں میں نے

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






ایسے ایسے صدمے جہیلے ہیں میں نے
خود کو زندہ دیکھ کے حیرت ہوتی ہے........!!!!!!

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






#وہ_ہم_ہیں_جناب🔥
#جنہیں_دنیا_خراب_کہتی_ہے🔥

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔😓 💔😓 👎👎👎
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں💔😓 غبارو میں ڈال کر 💕

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






°` جن کو غربت کی وجہ سے ہم شادیوں پر نہیں بلاتے 👎👎👎
°` وہ سب سے پہلے ہمارے جنازے میں شریک ہوتے ھیں 💯"

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس" 👎👎👎
بس باتیں دل سے کرتے ہیں"

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






جو بس جائیں دلوں میں❤👀 👎👎👎
وہ ہاتھوں کى لکیروں میں نہیں ملا کرتے🙂🙌

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






اتنا کیوں سکھائی جا رہی ہے زندگی۔؟؟ 👎👎👎
ہمیں کون سا صدیاں گزارنی ہیں یہاں😥

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌💯 👎👎👎
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے🔥

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






#عادت الگ ہے میری دنیا والوں سے____u__❤️ 👎👎👎
#محبت ایک سے کرینگے #مگر لاجواب کرینگے۔۔۔۔u۔۔۔۔

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






!!!! مرضی ھے تمھاری ...مار ڈالو .... یا جینے دو ھمیں !!!! 👎👎👎
!!!!!!! دل بھی تیرا .... ھم بھی تیرے ....حق بھی تیرا

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






ہاں مکمل ٹوٹ گئے ہیں ہم❣️ ..!! 👎👎👎
سکون کی سانس لو اب 💔😓 ..!!

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






‏سائے کی طرح ساتھ رہا ____تیرا تصور💔😓 💔😓 👎👎👎
تنہائی بھی ہم نے کبھی___ تنہا نہ گزاری💔😓 💔😓

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






💔😓 اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔😓 👎👎👎

💔😓

تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔😓

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






💔😓 جب وہ آۓ تو کفن نا اُٹھانا میری لاش پر سے. 👎👎👎

💔😓

اُسے بھی تو پتا چلے یار سے بات نا ھو تو دن کیسے گزرتے ہیں

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔😓
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں💔😓
غبارو میں ڈال کر 💕💔😓

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com






جب میں لاش بن جاونگا 😢
تمھارے لیے کاش بن جاونگا 💔😓

💔😓

JobsTrainer.blogspot.com







Copyright by JobsTrainer || Remember me in your prays


sad poetry about mother death in urdu
sad poetry about father death in urdu
sad poetry in urdu 2 lines about life
sad poetry about life in urdu 2 lines
sad poetry about death in urdu
sad poetry in urdu 2 lines
sad poetry broken heart
sad poetry about friends
sad poetry about death
sad poetry background
sad poetry about love
sad poetry about life
sad poetry in english
sad poetry bewafa
sad poetry in urdu
sad poetry status
sad poetry pics
sad poetry sms
sad poetry