_مانا کہ مجھے "سلیقہ" نہیں عشق کا____! صاحب__!💔😓 لیکن تو نے بھی تو "دل" کے اشارے نہی سمجھے....! "♥️♥️♥️♥️💔😓 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
کوئی شکوہ نہ شکایت نہ وضاحت کوئی میز سے بس مری تصویر ہٹا دی اس نے♥️🥀 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
♥️وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥️ ♥️جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
زندگی کے بارے میں کیا لکوں فراز وہ لوگ ہی چھوڑ گۓ جو زندگی ہوا کرتے تھے 😭 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
محبت کرنا اور محبت کو نبھانا ہر کسی کے ظرف کی بات نہی 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
ھے ھر کوئی "شاکر" خوشیاں تک..🤫 جدوں دُکھ لگدا کوئی پُچھدا نئیں..💔😓 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
محبت اور موت کی پسند تو دیکھو ایک کو دل چاہیے دوسرے کو دھڑکن❤️ 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
اک وفا کی کمی تھی اقبال باقی یار تو میرا بھی با کمال تھا 👩❤️👨 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
ﮨﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺎﺗﮭﮯ ﭘﮧ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﺑﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ 🔥 ❤ 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
سانس جہاں تھی___ وہیں اٹک گئی...!! ارادہ باندھا تھا_____ تجھے بھلانے کا...!!🖤🥀 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
ہماری سلطنت میں ____خوبصورتی نہیں💯 کردار کے ســـــــکے_______چلتے ہیں جناب ✔ 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!! بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!💔😓 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درر تم کو 😓 پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو 💔😓 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
👈دنیا میں آۓ ہیں کہانی تو بنے گی 💔😓 کتابی نہ سہی زبانی تو بنے گی 💯 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
مجھے بھیک کی خوشیاں پسند نہیں😊❤️🍂جناب 🔥🔥 میں جیتا ہوں اپنے غم میں نوابوں کی طرح🍂😏 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
❤چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں،، جو اُس نے کہہ دیا ____وہى دستور ہو گیا,,,,,,❤ 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
حل کوئی ہے تو بتا چارہ گر موت تک زندگی کی خواہش ہے🔥 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
جا اور کوئی ضبط کی دُنیا تلاش کر۔۔اے عشق۔ ہم تو اب تیرے قابل نہیں رہے۔۔ 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
خد و خال کی دھجیاں اڑ جاتی ہے ہائے یہ ہجر کوئی مذاق تھوڑی ہے 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
ہیں نہ مجھے ____غلط فہمیاں ؟ تجھے جب بھی لکھا اپنا لکھا . 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
پتہ ہے روٹھے کیوں ہو مجھ سے کسی اور نے منا لیا ہے تمہیں 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
میں اپنی دُھن میں پتھر پھینکتا ہوں مجھے غصے سے دریا دیکھتا ہے 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
کون جانتا ھوگا دل کی آنچ پر ھم نے آنسوؤں کو پگهلا کر قہقہہ بنا ڈالا__! 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
میرے مرنے پہ سب کو میری پڑی ہوگی فیروز تمہیں کون دلاسہ دے گا_؟؟؟ 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
لمحوں کی تمنا نہ کچھ پل کی بات کرتا ہے یہ دل تیری آرزو ہر سانس کے ساتھ کرتا ہے 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
انسان کو ہمیشہ اچھی نگاہ سے دیکھو اس طرح تمہاری تربیت کا پتہ لگتا ہے 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
• خدا ہی دیکھ رہا تھا اذیتِ شب، بھلا میں اور کسی کو گواہ کیا کرتا. 🙂 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
ﮨﻢ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﺰﺍﺝ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﻔﺮﺗﯿﮟ ﻻ ﻋﻼﺝ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
جلد مائل ہونے والوں کے دل بھی جلدی بھر جاتے ہیں 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
دیکھنا کیسے ہمکنے لگے سارے پتھر میری وحشت کو، تُمہاری گلی پہچانتی ہے 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا🤬 ہر کسی کے بس کی بات نہیں😑 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
لہجہ ایسا کہ.... مطمئن کر دے🥀 اتنے سچے تھے جھوٹ اس کے 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
باتوں کی حد تک تو وہ شخص بھی ” چاہتا تھا بےحد، بےپناہ، بےتحاشہ مُجھے 🔥💯 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
وہ زمین پر پاؤں کیوں رکھے میرے ہاتھ ٹوٹ گئے ہیں کیا۔۔۔❤ 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
- Home
- Latest Jobs
- Urdu Poetry
- _Sad Urdu Poetry
- _Beautiful Quotes
- _Funny Poetry
- Whatsapp Groups
- _Islamic Whatsapp Groups
- _Friends Whatsapp Groups
- _Funny Whatsapp Groups
- _Status & Videos Groups
- _Beautiful Groups+Links
- _Entertainment Groups
- _Video Games Groups
- _Urdu Poetry Groups
- _Educational Groups
- _Pak Lovers Groups
- _Cricket & Football
- _Youtube Groups
- _Pak Job Groups
- _Earning Groups
- _Other Groups
- Previous Tests
- _PAEC (Atomic Energy)
- _Pak Army (ISSB)
- _PAF (Air Force)
- _Pak Navy
- _FPSC
- _PPSC
- _CSS
- _NTS
- _OTS
- Interviews
- _Initial Interview PMA-145
- _PMA #147(Sep-2020)
- _Interview Preparation
- General Knowledge
- _Geographical Countries
- _Countries of the World
- _Geographical Names
- _Locations & Capitals
- _Agencies & Awards
- _Capital of Countries
- _Agencies & Places
- _International Days
- _Airlines & Airports
- _Epithets & Cities
- _Important Places
- _Lines & Streets
- _Major Religions
- _Abbreviations
- _Currency
- Computer Mcqs
- _Important Mcqs
- _PC shortcut Keys
- _MS Word Shortcut Keys
- Islamic Study
- _Islam
- _Mix Mcqs
- Others
- _Current Affairs
- _English Mcqs
- _Verbal Mcqs
- __ISSB/Officer
- __Simple Job
- _Pak Study
0 Comments
if you have any questions then you can ask in the comment section below