Funny Poetry-2

Funny Poetry 😆😂😝



ٹیچر چھپکلی دیوار پہ کیوں چلتی ہے ؟؟؟

لڑکی:۔ ہم بھی تو زمین پہ چلتے ہے کھبی چھپکلی نے کچھ کہا ہے؟؟ !!!!😂😂😂✌️✌️

😆😂😝

JobsTrainer.blogspot.com






بابا جی کہتے ہیں کہ 😊

لڑکی کے پیچھے مت بھاگو😂

بلکہ لڑکی کا #پرس 👜 لے کر بھاگو وہ خود تمہارے پیچھے بھاگےگی😜😜😂

😆😂😝

JobsTrainer.blogspot.com






تم اپنا🤣 خیال رکھا کرو😁

کیونکہ تمہیں 😝 کچھ ہو گیا🙂

تو میرا ایک لائک کم ہو جائے گا🤣

😆😂😝

JobsTrainer.blogspot.com






خود پر سب سے زیادہ فخر تب محسوس ہوا😜😛😛😛😛

جب امتحان میں کچھ نہیں آ رہا تھا.

اور پیچھے سے *استاد* نے کہا.

سیدھے بیٹھو,پیچھے والا دیکھ رہا ہے,😇😄😄😄😜🤭

قسم سے سینا چَوڑا ہو گیا

😆😂😝

JobsTrainer.blogspot.com






بگڑی ہوئی زندگی کی اتنی سی کہانی ہے___😔

کچھ بچپن سے نکمے تھے😉

کی مہربانی ہے WhatsApp کچھ

😆😂😝

JobsTrainer.blogspot.com






بابا جی کہتے ہیں

رشتہ آنے پر #لڑکیوں👩 کا سب سے بڑا ایکسکیوز ہوتا ہے

امی ا بھی تو مجھے آگے پڑھنا ہے

جبکہ میٹرک اللہ اللہ کرکے پاس کرتی ہیں😜😜😜😜😜😜😁😁😁

😆😂😝

JobsTrainer.blogspot.com






ٹیچر چھپکلی دیوار پہ کیوں چلتی ہے ؟؟؟🦎🦎

لڑکی:۔ ہم بھی تو زمین پہ چلتے ہے کھبی چھپکلی نے کچھ کہا ہے؟؟ !!!!😂😂😂✌️✌️

😆😂😝

JobsTrainer.blogspot.com






پہلی خاتون : بہن ذرا اپنا بیلن دینا ، میرے شوہر ابھی ابھی گھر لوٹے ہیں ...

دوسری خاتون : لے جاؤ بہن لیکن جلدی لوٹا دینا...

میرے شوہر بھی آنے والے ہیں...

یہ دونوں خواتین اپنے شوہر کو تازہ اور گرم روٹیاں کھلاتی ہیں...

سوچ بدلیں ، دیس بدلے گا !!

😜😜😝😝 ذرا موڈ لائٹ کریں جی

😆😂😝

JobsTrainer.blogspot.com






آج کل کسی کے گھر چلے جاؤ تو چاۓ اتنے چھوٹے کپ میں دیتے ہیں____

جیسے چاۓ نہیں پولیو کے قطرے ہوں😒😒😒

😆😂😝

JobsTrainer.blogspot.com






بیوی: آپ بہت بھولے ہیں آپ کو ہر کوئی بےوقوف بنا سکتا ہے

شوہر: شروعات تو تمھارے ابا نے ہی کی تھی😂😂😂

😆😂😝

JobsTrainer.blogspot.com






ٹیچر ۔ اتنى دیر سے کیوں اتے هو تم ؟؟؟

پپو ۔۔۔۔ وه ٹیچر راستے میں ایک بورڈ ہے جس پر لکھا ہے

اگے اسکول ھے اهستہ چلیں 🤣🤣😂😂😂😂🤣

😆😂😝

JobsTrainer.blogspot.com






آدھا گھنٹہ میری بے عزتی کرنے کے بعد..🙄

گھر والے کہتے ہیں😒

اب تو میں نے تمہیں کچھ کہنا ہی چھوڑ دیا ہے۔۔😭🤧

😆😂😝

JobsTrainer.blogspot.com






میرےدانت میں تو کبھی بوٹی نہیں پھنسی لڑکی کیا خاک پھنسےگے😕😰

یہ ایک سیریس پوسٹ ہے کسی نےہا ہا کیتا تےمیں چنڈ👋 مار دینی اے😉😒😂

😆😂😝

JobsTrainer.blogspot.com






سردار ۔۔۔۔۔۔۔۔ یار جب جہاز چلتا هے تو اس کا دروازہ کیوں بند کردیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔🤣🤣🤣🤣

دوسرا سردار بہت سوچنے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟

او یار اس لئے تاکہ جوس یا قلفى والا چڑھ نہ جائے 😄😄😅😃🤣🤣😂😂

😆😂😝

JobsTrainer.blogspot.com






میرے عشق کی بولنگ نے اسکے دل کی وکٹ تو گرادی

لیکن میری تقدیر تو دیکھو اسکا باپ امپایر تھا

کھنے لگا۔۔۔۔ 😍😍

"نو بال"

😆😂😝

JobsTrainer.blogspot.com






مرد کی بہت سی پریشانیاں۔۔۔

خوبصورت عورت دیکھ کے ختم ہو جاتی ہیں😜😂

😆😂😝

JobsTrainer.blogspot.com






شکر ہے سمجھدار ہونے پر ٹیکس نہیں لگتا 😉😉😉😉

ورنہ اتنی سی عمر میں مجھے بھی ٹیکس دینا پڑھتا 😂😂😂😂😂😂😀😀😀😀🤣🤣🤣🤣

😆😂😝

JobsTrainer.blogspot.com









Copyright by JobsTrainer || Remember me in your prays


funny poetry in urdu for students
funny poetry for friends in urdu
funny poetry on girl in urdu
funny poetry in urdu 2 lines
funny poetry about friends
funny poetry in urdu text
funny poetry about study
funny poetry for friends
funny poetry about love
funny poetry in english
funny poetry and jokes
funny poetry in urdu
funny poetry couple
funny poetry books
funny poetry
funny poetry