Funny Poetry 😆😂😝
اگر "گلاس" ٹوٹنے کے بعد بھی گھر میں خاموشی رہئے تو سمجھ جائیں گلاس "بیگم" سے ٹوٹا ھے اور "غلطی" بھی "گلاس" کی ھے__ 😆😂😝 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
پرانے گانے سنو تو بیگم کہتی ہے کس کی یاد آ رہی ہے؟ نئے گانے سنو تو کہتی ہے "تمہیں بڑی جوانی چڑھ رہی ہے" 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
میں سمجھا اس کی خاموشی مجھے مار ڈالے گی پھر اس کی سہیلی نے بتایا یہ گونگی ھے 😬😬😒 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😉😉😂😂 ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
لڑکا دکان پر گیا اور بولا....کلینڈر دے دو دکاندار : کیسا دوں لڑکا : جس میں چھٹیاں زیادہ ہو 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
استاد میں نے تمہیں کتے پر مضمون لکھنے کو کہا تھا بچہ میں کیا کرتا جب میں نے کتے پے پین رکھا تو اس نے مجھے کاٹ لیا 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
دنیا کو تو اب سوشل ڈسٹینسنگ کا پتا چلا ہے ہمارے پاکستان میں تو ہر ٹرک کے پیچھے لکھا ہوتا ہے.... فاصلہ رکھیں 😁😁😁 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
باپ: بیٹا تم مرغا کیوں بنے ہوئے ہو؟ بیٹا: ابا جان! آپ ہی نے تو کہا تھا کہ جو کام سکول میں کرایا جاتا ہے اسے گھر پر دہرایا کرو 🤣🤣😜😜 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
۔۔۔۔😛😯😜😜😝😩😬🎅۔۔۔۔۔۔۔شکر ہے لڑکے نقاب نہیں کرتے
ورنہ تو لڑکیوں نے سوچ سوچ کے مر جانا تھا کہ ہائے کمینہ کیسا ہوگا "'"""؟ 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
شیخ کے بیٹے کا ایکسیڈینٹ ھو گیا !
ڈاکٹر : آپ کے بیٹے کی دونوں ٹانگیں کاٹنی پڑے گی😢😢 شیخ سر پکڑ کر بیٹھ گیا - ڈاکٹر : حوصلہ رکھیں شیخ صاحب ! شیخ : کل ہی بیغرت کو نئی جوتی لے کے دی ہے ، پتہ نہیں دوکان دار واپس کرے گا بھی یا نہیں !!😂 😅 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
میرا 📕#status✍️ تو بہت سے لوگ #چوری😱 کرتے ہیں😜😝
😉مزہ تو تب ہے نا جب کوئی میرا #دل 💚چوری❎ کر لے👊 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
اکثر لوگ جب شادی کے لئے سیریس ہوتے ہیں😌
تو خاندان میں کسی نا کسی بزرگ کی طبیعت سیریس ہوجاتی ہے...😝😜😒😁 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
دنیا کی سب سے خوبصورت لڑکی پتا ہے کون ہے؟
دنیا کی سب سے خوبصورت لڑکی وہ ہے جو مجھ سے پیار کریگی 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
وَڈی تحقیق
اچھی بیوی اور چڑیل ایک جیسی ہوتی ہیں. 🤔🤔🤔🤔 کیونکہ انکی باتیں تو سب کرتے ہیں. لیکن آج تک دیکھی کسی نے نہیں. 😅😅😅🤣 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
حکومت وقت سے اپیل ہے کہ خدا کیلئے مزید چھٹیوں سے گریز کرے
بچوں نے پورے کہ پورے محلوں میں جینا حرام کیا ہے 😆😆 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
سردار سائینٹسٹ نے ایک مکھی کے پر کاٹ دئیے اور کہا اُڑ جا،،،،،،!
مکھی نہیں اُڑی! سردار نے لکھا: کہ تجربہ سے ثابت ہوا کہ اگر مکھی کے پَر کاٹ دیئے جائیں تو وہ سُن نہیں سکتی!:🤣🤣🤣🤣🤣 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
میں صبح اٹھتی ہوں چائے پیتی ہوں
میں ناشتہ کے بعد چائے پیتی ہوں میں لنچ کے بعد چائے پیتی ہوں میں شام کو چائے پیتی ہوں میرے سر میں درد ہو تو میں چائے پیتی ہوں میں تھک جاتی ہوں تو چائے پیتی ہوں مجھے سردی لگتی ہے میں چائے پیتی ہوں مجھے گرمیوں میں بھی چائے پیتی ہوں مجھے نیند آتی ہے میں چائے پیتی ہوں میں رات کو کھانے کے بعد چائے پیتی ہوں مجھے جہاں سے مفت میں چائے مل جائے میں پیتی ہوں جب مجھے غصہ آئے میں تب چائے پیتی ہوں بارش ہو تو میں چائے پیتی ہوں شدید سردی' دھند میں چائے پیتی ہوں میں اسے پہروں سوچتے ہوئے چائے پیتی ہوں شدید مصروفیت میں بھی میں چائے پیتی ہوں جب میں رنگوں سے کھیلتی ہوں تب چائے پیتی ہوں آپ لوگ پڑھ کے تھک تو نہیں گئے؟؟؟؟ 😁😁😁 میں لکھ کے تھک گئی.. میں ایک کپ اور چائے پیتی ہوں. 😜😂🤗😍 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
0 Comments
if you have any questions then you can ask in the comment section below