-"آیت سناؤ صبر کی کوئی قران سے ورنہ الجھ پڑوں گا میں سارے جہان سے 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
وہ شام آج تک مرے سینے پہ نقش ہے اک شخص پھر گیا تھا جب اپنی زبان سے_"✨🥀 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
میں اپنی بات کی تجھ کو دلیل دوں گا مگر زبان کاٹ کے رکھ دوں گا بات کاٹی تو 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤ ❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤ 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
دُرست کر ہی لیا میں نے نظریہ اپنا، کہ درد نہ ہو تو محبت مذاق لگتی ہے🥰💔😓 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
دل برائے فروخت💕 قیمت تین ارب🙂🙂 اتنا بھی سستا نہیں کہ دانت نکالو اور لے جاؤ 😕😒😒🤨🤨🤨🤨🤨🤨 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
اور جب میں خاک نشیں ہو جاؤں. تو تم تنہا میری قبر پر آ کےسپارے پڑھنا. 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
"عشق" ہے۔ اور وہ بھی لاحاصل کام بچوں کے بس کا تھوڑی ہے وہ میری "دسترس" میں ہے لیکن "مسئلہ" دسترس کا تھوڑی ہے 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
نہ میں باقی، نہ میری میں باقی۔۔۔ میں نے خود کو تجھ پہ وار دیا۔۔۔ 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
وقت چلا، لیکن کیسے چلا پتہ ہی نہیں چلا زندگی کی، آپا دھاپی میں ، کب نکلی عمر ہماری، یارو پتہ ہی نہیں چلا کندھے پر چڑھنے والے بچے ، کب کندھے تک آ گئے؟ پتہ ہی نہیں چلا کراۓ کےگھر سے، شروع ہوا تھا، سفر اپنا کب اپنے گھر تک آ گئے پتہ ہی نہیں چلا ساٸیکل کے پیڈل مارتے، ھانپتے تھے ہم، اس وقت کب سے ہم، کاروں میں آ گئے پتہ ہی نہیں چلا کبھی تھے ہم، ذمہ دار، ماں باپ کے کب بچوں کے لیے ہوئے ذمہ دار پتہ ہی نہیں چلا اک دور تھا، جب دن میں، بیخبر سو جاتے تھے کب راتوں کی ، اڑ گٸ نیند پتہ ہی نہیں چلا جن کالے گھنے بالوں پر ، اِتراتے تھے کبھی ہم کب سفید ہونا شروع ہو گئے پتہ ہی نہیں چلا در در بھٹکتے تھے ، نوکری کی خاطر کب ریٹاٸر ہو گئے پتہ ہی نہیں چلا بچوں کیلیے، کمانے بچانے میں اتنے مشغول ہوئے ہم کب بچے ہوئے ہم سے دور پتہ ہی نہیں چلا اب سوچ رہے تھے، اپنے لیے بھی، کچھ کریں پر جسم نے، ساتھ دینا، بندکر دیا کب پتہ ہی نہیں چلا وقت چلا، پر کیسے چلا پتہ ہی نہیں چلا <"--------------"> 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
میری آنکھ ---------- کو رہائی دے ! مجھے ہر جگہ نہ دکھائی دے 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
کئی حالوں سے تو میرا حال اچھا ہے صرف زندہ رہنے کو یہ خیال اچھا ہے آپ ہوتے کون ہے مجھے پوچھنے والے بات دکھ کی ہے مگر سوال اچھا ہے 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لئے پھرتے ہیں تیری آواز میں کوئی _تو پکارے ہم کو!! تو ہے وہ قیمتی نقصان _جو راس آیا ہے اچھے لگتے ہیں ترے بعد خسارے ہم کو !! 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
رات ہے اندھیری بہت اک دیا ہی جلا دے کوئی🔥 میں برسوں کا جاگا ہوں مجھے سلا دے کوئی😢 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
ہم نے کب کہا ہمیں پسند کیجیے..🤔 جائیے ،نِکلیے، شکل گُم کیجیے 🔥🥀🖤 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے اسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
روز روز نہ سہی مگر کبھی کبھی وہ شخص بھی مجھے سوچتا ہو گا..... 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
تم سے نہیں ملے تو کسی سے نہیں ملے ملنا بھی پڑ گیا تو خوشی سے نہیں ملے 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
مسافر کل بھی تھا مسافر آج بھی ہوں کل اپنوں کی تلاش میں تھا آج اپنی تلاش میں ہوں 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
اب اس کے ساتھ رہوں!!!! یا کنارہ کر لوں؟؟ زرا ٹھر اے دل!!! میں استخارہ کر لوں استخارہ یہ کہتا ہے!!! "کنارہ کر لوں" دل یہ کہتا ہے "استخارہ دوبارہ کر لوں" 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
کیسے بُھول جائیں ہم _______وہ "طرزِمحبت" وہ تمھارا ہمیں غصے ____میں بھی "آپ" کہنا😔 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!! بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!💔😓 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟؟ دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہیں۔۔!!!💔😓 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
کوئی حساب نہیں چاہیے✍🏻📔مرشد۔❤ اپنی وفائیں اٹھائیں اور دفع ہو جائیں 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
نہ جواب دے نہ سوال کر💓 مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓 تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓 مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
میرا ہو جا، مجھے اے یار مکمل کر دے یا مجھے چھوڑ دے ، انکار مکمل کر دے تُو جو خُوش ہے تو یہی بات مجھے ہے کافی جِیت جا مجھ سے ، میری ہار مکمل کر دے 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
ضدی ہے مگر تھک جائے گا 🔥 اک لڑکا دکھ سہتے سہتے مر جائے گا 💔😓 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
آپ کی عزت میں جھکا ہوا تھا 💔😓 آپ نے تو گرا ہوا ہی سمجھ لیا 💯 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
ہم نادان تھے جو اس کو خود کا ہمسفر سمجھ بیٹھے🔥💔😓 😓 وہ چلتا میرے ساتھ تھا کسی اور کی تلاش میں🔥💔😓 😓 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
عشق ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﻧــــــــــــــــــﮕﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ ❤ ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣــــــــــﺤـــــــــــــــــﻞ ﺗﺒﺎہ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ..!!💓 💔😓 JobsTrainer.blogspot.com |
- Home
- Latest Jobs
- Urdu Poetry
- _Sad Urdu Poetry
- _Beautiful Quotes
- _Funny Poetry
- Whatsapp Groups
- _Islamic Whatsapp Groups
- _Friends Whatsapp Groups
- _Funny Whatsapp Groups
- _Status & Videos Groups
- _Beautiful Groups+Links
- _Entertainment Groups
- _Video Games Groups
- _Urdu Poetry Groups
- _Educational Groups
- _Pak Lovers Groups
- _Cricket & Football
- _Youtube Groups
- _Pak Job Groups
- _Earning Groups
- _Other Groups
- Previous Tests
- _PAEC (Atomic Energy)
- _Pak Army (ISSB)
- _PAF (Air Force)
- _Pak Navy
- _FPSC
- _PPSC
- _CSS
- _NTS
- _OTS
- Interviews
- _Initial Interview PMA-145
- _PMA #147(Sep-2020)
- _Interview Preparation
- General Knowledge
- _Geographical Countries
- _Countries of the World
- _Geographical Names
- _Locations & Capitals
- _Agencies & Awards
- _Capital of Countries
- _Agencies & Places
- _International Days
- _Airlines & Airports
- _Epithets & Cities
- _Important Places
- _Lines & Streets
- _Major Religions
- _Abbreviations
- _Currency
- Computer Mcqs
- _Important Mcqs
- _PC shortcut Keys
- _MS Word Shortcut Keys
- Islamic Study
- _Islam
- _Mix Mcqs
- Others
- _Current Affairs
- _English Mcqs
- _Verbal Mcqs
- __ISSB/Officer
- __Simple Job
- _Pak Study
0 Comments
if you have any questions then you can ask in the comment section below