Funny Poetry 😆😂😝
ٹیچر چھپکلی دیوار پہ کیوں چلتی ہے ؟؟؟ لڑکی:۔ ہم بھی تو زمین پہ چلتے ہے کھبی چھپکلی نے کچھ کہا ہے؟؟ !!!!😂😂😂✌️✌️ 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
بابا جی کہتے ہیں کہ 😊 لڑکی کے پیچھے مت بھاگو😂 بلکہ لڑکی کا #پرس 👜 لے کر بھاگو وہ خود تمہارے پیچھے بھاگےگی😜😜😂 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
تم اپنا🤣 خیال رکھا کرو😁 کیونکہ تمہیں 😝 کچھ ہو گیا🙂 تو میرا ایک لائک کم ہو جائے گا🤣 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
خود پر سب سے زیادہ فخر تب محسوس ہوا😜😛😛😛😛 جب امتحان میں کچھ نہیں آ رہا تھا. اور پیچھے سے *استاد* نے کہا. سیدھے بیٹھو,پیچھے والا دیکھ رہا ہے,😇😄😄😄😜🤭 قسم سے سینا چَوڑا ہو گیا 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
بگڑی ہوئی زندگی کی اتنی سی کہانی ہے___😔 کچھ بچپن سے نکمے تھے😉 کی مہربانی ہے WhatsApp کچھ 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
بابا جی کہتے ہیں رشتہ آنے پر #لڑکیوں👩 کا سب سے بڑا ایکسکیوز ہوتا ہے امی ا بھی تو مجھے آگے پڑھنا ہے جبکہ میٹرک اللہ اللہ کرکے پاس کرتی ہیں😜😜😜😜😜😜😁😁😁 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
ٹیچر چھپکلی دیوار پہ کیوں چلتی ہے ؟؟؟🦎🦎 لڑکی:۔ ہم بھی تو زمین پہ چلتے ہے کھبی چھپکلی نے کچھ کہا ہے؟؟ !!!!😂😂😂✌️✌️ 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
پہلی خاتون : بہن ذرا اپنا بیلن دینا ، میرے شوہر ابھی ابھی گھر لوٹے ہیں ... دوسری خاتون : لے جاؤ بہن لیکن جلدی لوٹا دینا... میرے شوہر بھی آنے والے ہیں... یہ دونوں خواتین اپنے شوہر کو تازہ اور گرم روٹیاں کھلاتی ہیں... سوچ بدلیں ، دیس بدلے گا !! 😜😜😝😝 ذرا موڈ لائٹ کریں جی 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
آج کل کسی کے گھر چلے جاؤ تو چاۓ اتنے چھوٹے کپ میں دیتے ہیں____ جیسے چاۓ نہیں پولیو کے قطرے ہوں😒😒😒 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
بیوی: آپ بہت بھولے ہیں آپ کو ہر کوئی بےوقوف بنا سکتا ہے شوہر: شروعات تو تمھارے ابا نے ہی کی تھی😂😂😂 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
ٹیچر ۔ اتنى دیر سے کیوں اتے هو تم ؟؟؟ پپو ۔۔۔۔ وه ٹیچر راستے میں ایک بورڈ ہے جس پر لکھا ہے اگے اسکول ھے اهستہ چلیں 🤣🤣😂😂😂😂🤣 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
آدھا گھنٹہ میری بے عزتی کرنے کے بعد..🙄 گھر والے کہتے ہیں😒 اب تو میں نے تمہیں کچھ کہنا ہی چھوڑ دیا ہے۔۔😭🤧 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
میرےدانت میں تو کبھی بوٹی نہیں پھنسی لڑکی کیا خاک پھنسےگے😕😰 یہ ایک سیریس پوسٹ ہے کسی نےہا ہا کیتا تےمیں چنڈ👋 مار دینی اے😉😒😂 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
سردار ۔۔۔۔۔۔۔۔ یار جب جہاز چلتا هے تو اس کا دروازہ کیوں بند کردیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔🤣🤣🤣🤣 دوسرا سردار بہت سوچنے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟ او یار اس لئے تاکہ جوس یا قلفى والا چڑھ نہ جائے 😄😄😅😃🤣🤣😂😂 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
میرے عشق کی بولنگ نے اسکے دل کی وکٹ تو گرادی لیکن میری تقدیر تو دیکھو اسکا باپ امپایر تھا کھنے لگا۔۔۔۔ 😍😍 "نو بال" 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
مرد کی بہت سی پریشانیاں۔۔۔ خوبصورت عورت دیکھ کے ختم ہو جاتی ہیں😜😂 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
شکر ہے سمجھدار ہونے پر ٹیکس نہیں لگتا 😉😉😉😉 ورنہ اتنی سی عمر میں مجھے بھی ٹیکس دینا پڑھتا 😂😂😂😂😂😂😀😀😀😀🤣🤣🤣🤣 😆😂😝 JobsTrainer.blogspot.com |
0 Comments
if you have any questions then you can ask in the comment section below